مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 223- المعارضة بِالحدِيثِ. · حديث 27192
27192- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَن هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ : قَالَ لِي أَبِي : كَتَبْت ؟ قَالَ : قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : عَارَضْت ؟ قُلْتُ : لاَ ، قَالَ : لَمْ تَكْتُبْ.
حضرت ھشام بن عروہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ رحمۃ اللہ علیہ نے مجھے پوچھا: کیا تو نے لکھا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں ! انہوں نے پوچھا: کیا تم نے اس کو دوسری حدیث سے ملا کر دیکھا ؟ میں نے کہا: نہیں۔ انہوں نے فرمایا: تم نہ لکھو۔
لَمْ تَكْتُبْ. ← عَارَضْت قُلْتُ لاَ ← قُلْتُ: نَعَمْ، ← لِي أَبِي كَتَبْت ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 223- Al-Hadith · Hadith 27192
