مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 193- فِي الرّجلِ ما يقول إذا أصبح. · حديث 27072
27072- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ ، عَن سَابِقٍ ، عَنْ أَبِي سَلاَّمٍ خَادِمِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ : مَا مِنْ مُسْلِمٍ ، أَوْ إنْسَانٍ ، أَوْ عَبْدٍ يَقُولُ حِينَ يُمْسِي وَيُصْبِحُ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ : رَضِيت بِاَللَّهِ رَبًّا وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا إلاَّ كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ أَنْ يُرْضِيَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
حضرت ابو سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مسلمان یا کوئی انسان یا کوئی بندہ صبح و شام تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتا : ترجمہ! میں اللہ کو رب مان کر ، اسلام کو دین مان کر اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبی مان کر راضی ہوں ۔ مگر یہ کہ اللہ پر اس کا حق ہے کہ قیامت کے دن اللہ اس کو راضی کر دیں گے۔
ما من مسلم أو إنسان أو عبد ← أَبِي سَلاَّمٍ خَادِمِ رَسُولِ اللهِ ← سَابِقٌ، ← أَبُو عَقِيلٍ ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 193. In a man what he says if he becomes. · Hadith 27072
