مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 8- ما ذكِر فِي بِرِّ الوالِدينِ. · حديث 25920
25920- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ جَاهِمة السُّلَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْت : يَا رَسُولَ اللهِ ، إنِّي أُرِيدُ الْجِهَادَ مَعَك فِي سَبِيلِ اللهِ ، قَالَ : فَقَالَ : أُمُّكَ حَيَّةٌ ؟ قَالَ : قُلْتُ : نَعَمْ ، يَا رَسُولَ اللهِ ، قَالَ : الْزَمْ رِجْلَيْهَا فَثَمَّ الْجَنَّةُ.
حضرت محمد بن طلحہ بن معاویہ بن جاھمۃ السلمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے فرمایا : کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ کے ساتھ اللہ کے راستہ میں جہاد کے لیے جانا چاہتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا : کیا تمہاری والدہ زندہ ہیں ؟ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! جی ہاں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ان کے پاؤں کو لازم پکڑ لو( خدمت کرو) وہاں جنت ہے۔
أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَقُلْتُ: ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ جَاهِمة السُّلَمِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 8- What was mentioned in the righteousness of parents. · Hadith 25920
