مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 177 - فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا ، مَنْ قَالَ تَعْتَدُّ فِي بَيْتِهَا. · حديث 19200
19200- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ , عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ : كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللهِ يَقُولُونَ : لاَ تَخْرُجُ حَتَّى تُوَفِّيَ أَجَلَهَا فِي بَيْتِ زَوْجِهَا.
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے کہ جس عورت کا خاوند فوت ہو گیا ہو وہ اپنی عدت پوری کئے بغیر خاوند کے گھر سے نہیں نکلی سکتی ۔
الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ ← عَبْدَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 177 - In the deceased, whoever says the accustomed in her house. · Hadith 19200
