مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 115- الرَّجُلُ يَقْتُلُ عَبْدَهُ. · حديث 28082
28082- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنِ الرَّجُلِ يَقْتُلُ عَبْدَهُ عَمْدًا ؟ قَالَ : أَرَاهُ يُقْتَلُ بِهِ.
حضرت شعبہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ سے ایسے آدمی کے متعلق پوچھا جو اپنے غلام کو عمداً قتل کر دے ؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا میری رائے میں اس شخص کو بدلے میں قتل کیا جائے گا۔
أَرَاهُ يُقْتَلُ بِهِ. ← الرَّجُلِ يَقْتُلُ عَبْدَهُ عَمْدًا ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 115- A man kills his servant. · Hadith 28082
