مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 48- الْجَائِفَةُ : كَمْ فِيهَا ؟. · حديث 27635
27635- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَان ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ؛ أَنَّ قَوْمًا كَانُوا يَرْمُونَ ، فَرَمَى رَجُلٌ مِنْهُمْ بِسَهْمٍ خَطَأً ، فَأَصَابَ بَطْنَ رَجُلٍ ، فَأَنْفَذَهُ إِلَى ظَهْرِهِ ، فَدُووِيَ فَبَرَأَ ، فَرُفِعَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَضَى فِيهِ بِجَائِفَتَيْنِ.
حضرت سعید بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ لوگ تیر اندازی کر رہے تھے تو ایک آدمی نے تیر غلط نشانہ لگا دیا جو کسی آدمی کے پیٹ پر لگا اور کمر تک چھیلتا ہو انکل گیا پھر اس کا علاج کیا گیا تو وہ ٹھیک ہو گیا یہ معاملہ ابو بکر رضی اللہ عنہ تک پہنچا تو انہوں نے اس میں اس کے دو اندرونی زخموں کے برابر دیت کا فیصلہ فرمایا ۔
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← حجاج، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 48- Al-Qiyafa: How many in it? · Hadith 27635
