مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 39- الأَعْوَرُ تُفْقَأُ عَيْنُهُ. · حديث 27563
27563- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الأَعْوَرِ تُفْقَأُ عَيْنُهُ ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ صَفْوَانَ : قَضَى فِيهَا عُمَرُ بِالدِّيَةِ.
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کانے کی آنکھ کے پھوڑنے کی دیت کے بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا ۔ اس پر عبداللہ بن صفوان نے کہا کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اس میں پوری دیت کا فیصلہ کیا۔
الأَعْوَرِ تُفْقَأُ عَيْنُهُ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ صَفْوَانَ قَضَى فِيهَا عُمَرُ بِالدِّيَةِ. ← أَبِي مِجْلَزٍ أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ ← قَتَادَةَ ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 39- Cecum, it is blown. · Hadith 27563
