مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 28- الشَّفَتَانِ ، مَا فِيهِمَا ؟. · حديث 27467
27467- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : الشَّفَتَانِ مَا فِيهِمَا ؟ قَالَ : خَمْسُونَ خَمْسُونَ مِنَ الإِبِلِ فِي كُلِّ وَاحِدَةٍ ، قُلْتُ : أَيُفَضَّلُ بَيْنَهُمَا ؟ قَالَ : السُّفْلَى تُفَضَّلُ ، زَعَمُوا ، قُلْتُ : بِكُمْ ؟ قَالَ : لاَ أَدْرِي.
حضرت ابن جریج رحمتہ اللہ علیہ کا کہنا ہے کہ میں نے عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا کہ ہونٹوں میں کتنی دیت ہے ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ پچاس پچاس اونٹ ہر ہونٹ کے بدلہ میں ، میں نے پوچھا کہ ان میں سے کونسا افضل ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ لوگوں کا خیال ہے نچلا افضل ہے ۔ میں نے سوال کیا کہ وہ کتنا افضل ہے ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھ کو معلوم نہیں ہے ۔
لَا أَدْرِي ← السُّفْلَى تُفَضَّلُ زَعَمُوا قُلْتُ بِكُمْ ← خَمْسُونَ خَمْسُونَ مِنَ الإِبِلِ فِي كُلِّ وَاحِدَةٍ قُلْتُ أَيُفَضَّلُ بَيْنَهُمَا ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ الشَّفَتَانِ مَا فِيهِمَا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 28- Lips, what are they in? · Hadith 27467
