مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 20- فِي الأَجْفَانِ. · حديث 27431
27431- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ : كَانُوا يَجْعَلُونَ فِي جَفْنَيَ الْعَيْنِ إِذَا نَدَرَا عَنِ الْعَيْنِ الدِّيَةُ ، وَذَلِكَ أَنَّهُ لاَ بَقَاءَ لِلْعَيْنِ بَعْدَهُمَا ، فَإِنْ تَفَرَّقَا جَعَلُوا فِي الأَسْفَلِ الثُّلُثُ ، وَفِي الأَعْلَى الثُّلُثَيْنِ ، وَذَلِكَ أَنَّهُ أَجْزَأُ عَنِ الْعَيْنِ مِنَ الأَسْفَلِ ، يَسْترُ وَيَكُفُّ عَنْهَا.
حضرت مکحول رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ لوگ آنکھ کے جب دونوں پپوٹے آنکھ سے نکل جاتے تو کامل دیت مقرر کرتے تھے اور یہ اس لیے کرتے تھے کہ ان کے بعد آنکھ کا تحفظ نہیں رہتا اور اگر کوئی ایک نکل جاتا تو نیچے والے میں ایک تہائی اور اوپر والے میں دو تہائی مقرر کرتے تھے کیونکہ اوپر والا بنسبت نیچے والے کے زیادہ کفایت کرتا ہے وہ آنکھ کو چھپاتا اور اس سے ( بیرونی اشیاء ) کو روکتا ہے ۔
مَكْحُولٌ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 20- In the eyelids. · Hadith 27431
