مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 7- إِبِلُ الْمُوضِحَةِ ، مَا هِيَ ؟. · حديث 27335
27335- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَن يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي دِيَةِ الْمُوضِحَةِ : بِنْتُ مَخَاضٍ ، وَابْنُ لَبُونٍ ، وَابْنَةُ لَبُونٍ ، وَحِقَّةٌ ، وَجَذَعَةٌ.
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ سے ایسے زخم کی دیت کے بارے میں کہ جس میں ہڈی واضح ہو جائے ایک دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی ، مروی ہیں۔
الْحَسَنِ فِي دِيَةِ الْمُوضِحَةِ بِنْتُ مَخَاضٍ وَابْنُ لَبُونٍ وَابْنَةُ لَبُونٍ وَحِقَّةٌ وَجَذَعَةٌ. ← يُونُسَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 7- The camels that are explained, what is it? · Hadith 27335
