مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 110- مَنْ قَالَ لاَ يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ. · حديث 28046
28046- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : سُئِلَ عَمَّنْ يَقْتُلُ يَهُودِيًّا ، أَوْ نَصْرَانِيًّا ؟ قَالَ : لاَ يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ ، وَإِنْ قَتَلَهُ عَمْدًا.
حضرت ہشام رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے اس شخص کے متعلق پوچھا گیا جس نے کسی یہودی یا عیسائی کو قتل کر دیا ہو ؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اگرچہ مومن نے اس عمداً قتل کیا ہو۔
لاَ يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ وَإِنْ قَتَلَهُ عَمْدًا. ← سُئِلَ عَمَّنْ يَقْتُلُ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا ← الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 110- He who says no Muslim will be killed as a disbeliever. · Hadith 28046
