مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 244- الرَّجُلُ يُوجَدُ مقطعا. · حديث 28645
28645- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَن صَاعِدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : سُئِلَ عَن قَتِيلٍ وُجِدَ فِي ثَلاَثَةِ أَحْيَاءٍ ؛ رَأْسُهُ فِي حَيٍّ ، وَرِجْلاَهُ فِي حَيٍّ ، وَوَسَطُهُ فِي حَيٍّ ، قَالَ الشَّعْبِيُّ : يُصَلَّى عَلَى الْوَسَطِ ، وَعَلَى أَهْلِ الْوَسَطِ الدِّيَةُ ، وَقَسَامَةٌ : مَا قَتَلْنَا ، وَلاَ عَلِمْنَا قَاتِلاً.
حضرت صاعد بن مسلم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے ایسے مقتول کے بارےمیں سوال کیا گیا جو تین محلوں میں پڑا ہوا پایا گیا بایں طور پر کہ اس کا سرایک محلہ میں ملا،اور اس کی ٹانگیں کسی اور محلہ میں اور اس کادرمیانی حصہ کسی اور محلہ میں تو اس کا کیا حکم ہو گا؟ حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: اس کے درمیان حصہ پر نماز جنازہ پڑھا جائے گا اور جس جگہ سے درمیانی حصہ ملا تھا ان لوگوں پر دیت اورقسامت ہو گی کہ ہم نے اسے قتل نہیں کیا اور نہ ہمیں قاتل معلوم ہے۔
سُئِلَ ← الشَّعْبِيِّ، ← صَاعِدِ بْنِ مُسْلِمٍ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 244- The man finds a syllable. · Hadith 28645
