مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 225- الرَّجُلُ يَقْدَمُ بِأَمَانٍ ، فَيَقْتُلُهُ الْمُسْلِمُ. · حديث 28609
28609- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي قَوْمٍ لَقُوا العَدُو فَاسْتَأْجَلُوهُمْ خَمْسَةَ أَيَّامٍ ، فَقُتِلَ بَيْنَهُمْ قَتِيلٌ ، قَالَ : عَلَى الْمُسْلِمِينَ دِيَتُهُ.
حضرت ابو حراہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سے ایسے افراد کے بارے میں مروی ہے جو دشمنوں سے ملے پس انہوں نے ان سے پانچ دن کی مہلت مانگی سو ان کے درمیان ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: مسلمانوں پر اس کی دیت لازم ہو گی۔
عَلَى الْمُسْلِمِينَ دِيَتُهُ. ← الْحَسَنِ فِي قَوْمٍ لَقُوا العَدُو فَاسْتَأْجَلُوهُمْ خَمْسَةَ أَيَّامٍ فَقُتِلَ بَيْنَهُمْ قَتِيلٌ ← أَبِي حُرَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 225- A man goes safely, so the Muslim kills him. · Hadith 28609
