مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 220- الرَّجُلُ يَسْتَعِيرُ الدَّابَّةَ فَيُرْكِضُهَا. · حديث 28597
28597- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ؛ فِي رَجُلٍ اسْتَعَارَ مِنْ رَجُلٍ فَرَسًا ، فَرَكضَهُ حَتَّى مَاتَ ، قَالَ : لَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ لأَنَّ الرَّجُلَ يُرْكِضُ فَرَسَهُ.
حضرت مغیرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے ایسے شخص کے بارے میں مرو ی ہے جس نے کسی آدمی سے عاریۃ گھوڑا لیا پس اس نے اسے تیز دوڑانے کےلیے ایڑ لگائی یہاں تک کہ وہ مر گیا آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: اس شخص پر کوئی ضمان نہیں اس لیے کہ اس آدمی نے اس گھوڑے کو ایڑ لگائی۔
لَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ لأَنَّ الرَّجُلَ يُرْكِضُ فَرَسَهُ. ← إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ اسْتَعَارَ مِنْ رَجُلٍ فَرَسًا فَرَكضَهُ حَتَّى مَاتَ ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 220- A man borrows a beast to run it. · Hadith 28597
