مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 218- الْقَوَدُ مِنَ اللَّطْمَةِ. · حديث 28585
28585- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَن مُخَارِقٍ ، عَن طَارِقِ بْنِ شِهَابِ ؛ أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ أَقَادَ رَجُلاً مِنْ مُرَادٍ مِنْ لَطْمَةٍ لَطَمَ ابْنَ أَخِيهِ.
حضرت طارق بن شھاب ْرحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قبیلہ مراد کے ایک آدمی سے طمانچہ مارنے کی وجہ سے قصاص دلوایا جس کو اس کے بھتیجے نے طمانچہ مارا تھا۔
مُخَارِقٍ ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 218- Pimping from the pit. · Hadith 28585
