مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 109- مَنْ قَالَ إِذَا قَتَلَ الذِّمِّيَّ الْمُسْلِمُ ، قُتِلَ بِهِ. · حديث 28034
28034- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ سَبْرَةَ ، قَالَ : قتَلَ رَجُلٌ مِنْ فُرْسَانِ أَهْلِ الْكُوفَةِ عِبَادِيًا مِنْ أَهْلِ الْحِيرَةِ ، فَكَتَبَ عُمَرُ : أَنْ أَقِيدوا أَخَاهُ مِنْهُ ، فَدَفَعُوا الرَّجُلَ إِلَى أَخِي الْعِبادِيِّ فَقَتَلَهُ ، ثُمَّ جَاءَ كِتَابُ عُمَرَ : أَنْ لاَ تَقْتُلُوهُ وَقَدْ قَتَلَهُ.
حضرت عبدالمالک بن میسرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت نزال بن ہبرہ رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : کوفہ کے شہسواروں میں سے ایک آدمی نے مقام حیرہ کے باشندوں میں سے ایک عیسائی کو قتل کر دیا تو حضرت عمر رحمتہ اللہ علیہ نے اس کے بارے میں لکھا کہ اس قاتل کو پکڑ کے اس عیسائی کے بھائی کے حوالے کر دو پس لوگوں نے اس آدمی کو عیسائی کے بھائی کے حوالے کر دیا پس اس نے اس قتل کر دیا پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دوبارہ خط آیا : کہ تم اس کو قتل نہ کرنا لیکن اس نے اسے قتل کر دیا تھا۔
قتَلَ رَجُلٌ مِنْ فُرْسَانِ أَهْلِ الْكُوفَةِ عِبَادِيًا مِنْ أَهْلِ الْحِيرَةِ ← النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 109- He who says if the Muslim dhimmi kills a Muslim, he is killed by him. · Hadith 28034
