مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 212- فِي جِنَايَةِ ابْنِ الْمُلاَعَنةِ. · حديث 28561
28561- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إِذَا لاَعَنِ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا ، وَلاَ يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا ، وَأُلْحِقَ الْوَلَدُ بِعَصَبَةِ أُمِّهِ ، يَرِثُونَهُ وَيَعْقِلُونَ عَنْهُ.
حضرت مغیرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے اپنی بیوی سے لعان کیا تو ان دونوں کے درمیان تفریق کر دی جائے گی اور وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکیں گے اور اس بچہ کو اس کی ماں کے عصبہ رشتہ داروں سے ملادیا جائے گا وہ ہی اس بچہ کے وارث ہوں گے اور اس کی طرف سے دیت ادا کریں گے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 212- In the felony of Ibn al-Malana. · Hadith 28561
