مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 203- الرَّجُلُ يَنْخُسُ الدَّابَّةَ فَتَضْرِبُ. · حديث 28537
28537- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : أَقْبَلَ رَجُلٌ بِجَارِيَةٍ مِنَ الْقَادِسِيَّةِ ، فَمَرَّ عَلَى رَجُلٍ وَاقِفٍ عَلَى دَابَّةٍ ، فَنَخَسَ الرَّجُلُ الدَّابَّةَ ، فَرَفَعَتِ الدَّابَّةُ رِجْلَهَا ، فَلَمْ تُخْطِئْ عَيْنَ الْجَارِيَةِ ، فَرُفِعَ إِلَى سَلْمَانِ بْنِ رَبِيعَةَ الْبَاهِلِيِّ ، فَضَمَّنَ الرَّاكِبَ ، فَبَلَغَ ذَلِكَ ابْنَ مَسْعُودٍ ، فَقَالَ : عَلَيّ الرَّجُل ، إِنَّمَا يُضْمَّنُ النَّاخِسُ.
حضرت قاسم بن عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی قادسیہ سے ایک باندی لے کر آیا ، اس کا گزر کسی آدمی پر ہوا جو سواری پر کھڑا تھا پس اس آدمی نے سواری کو تیز دوڑانے کے لیے اس کی سرین پر کیل چبھودی تو سواری کے جانور نے اپنی ٹانگیں اٹھا لیں اس سے باندی کی آنکھ کا نشانہ خطا نہ گیا۔ یہ معاملہ حضرت سلمان بن ربیعہ باھلی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اس سوار کو ضامن بنایا یہ خبر حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچی تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس آدمی کو میرے پاس لاؤ اس لیے کہ کیل چبھونے والے کو ضامن بنایا جائے گا۔
الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْمَسْعُودِيِّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 203- A man loses his mammals and is struck. · Hadith 28537
