مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 186- الرَّجُلُ يَسْتَكْرِهُ الْمَرْأَةَ فَيُفْضِيهَا. · حديث 28477
28477- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَن شَيْخٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَن زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ؛ فِي الرَّجُلِ يُفضِي الْمَرْأَةَ ، قَالَ : إِذَا أَمْسَكَ أَحَدُهُمَا عَنِ الآخَرِ فَالثُّلُثُ ، وَإِنْ لَمْ يُمْسِكْ فَالدِّيَةُ.
حضرت قتادہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے عورت کے دونوں راستوں کو ایک کر دیا، یوں ارشاد فرمایا: جب ان دونوں راستوں میں سے ایک دوسرے کو بند کر دے تو تہائی دیت لازم ہو گی اور اگر بند نہ کرے تو مکمل دیت ہو گی۔
الآخَرِ فَالثُّلُثُ وَإِنْ لَمْ يُمْسِكْ فَالدِّيَةُ. ← إِذَا أَمْسَكَ أَحَدُهُمَا ← زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فِي الرَّجُلِ يُفضِي الْمَرْأَةَ ← قَتَادَةَ ← شَيْخٌ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 186- A man is a woman who will be hated by the woman. · Hadith 28477
