مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 181- الرَّجُلُ يَرْمِي امْرَأَتَهُ بِالشَّيْءِ ، أَوْ أَمَتَهُ. · حديث 28465
28465- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ النُّعْمَانِ ، عَن أُمِّهِ ؛ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي لَيْثٍ ، يُقَالُ لَهَا : أُمُّ هَارُونَ ، بَيْنَمَا هِيَ جَالِسَةٌ تَقْطَعُ مِنْ لَحْمِ أُضْحِيَّتِهَا ، إِذْ شَدَّ كَلْبٌ فِي الدَّارِ عَلَى ذَلِكَ اللَّحْمِ ، فَرَمَتْهُ بِالسِّكِّينِ فَأَخْطَأَتْهُ ، وَاعْتَرَضَ ابْنٌ لَهَا فَوَقَعَتِ السِّكِّينُ فِي بَطْنِهِ مُرْتَزَّة ، فَمَاتَ ، فَوَدَاهُ عَلِيٌّ مِنْ بَيْتِ الْمَالِ.
حضرت ربیع بن نعمان رحمۃ اللہ علیہ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ قبیلہ بنو لیث کی ایک عورت جس کا نام ام ھارون تھا : اس درمیان کہ وہ بیٹھ کر اپنی قربانی کے جانور کا گوشت کاٹ رہی تھی کہ اچانک ایک کتے نے گھر میں اس گوشت پر دھاوا بول دیا تو اس عورت نے اس پر چھری پھینکی تو اس کا نشانہ خطا ہو ہو گیا اور اس کا بیٹا جو وہاں لیٹا ہوا تھا وہ اس کے پیٹ میں گھس گئی اور وہ مر گیا تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کی دیت بیت المال سے ادا کی ۔
الرَّبِيعُ بْنُ النُّعْمَانِ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 181- A man throws a woman his thing, or his nation. · Hadith 28465
