مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 175- الْمُكَاتَبُ يُقْتَلُ ، أَوْ يَقْتِل. · حديث 28441
28441- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ؛ أَنَّ عَلِيًّا ، وَمَرْوَانَ كَانَا يَقُولاَنِ فِي الْمُكَاتَبِ : يُودَى مِنْهُ دِيَةَ الْحُرِّ بِقَدْرِ مَا أَدَّى ، وَمَا رَقَّ مِنْهُ دِيَةَ الْعَبْدِ.
حضرت یحییٰ بن ابو کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت مروان رحمۃ اللہ علیہ مکاتب کے بارے میں فرمایا کرتے تھے :اس کو آزاد کی دیت ادا کی جائے گی بقدر اس ادائیگی کے جواس نے کر دی ہے اور جتنا حصہ اس کا غلام ہے اتنی غلام کی دیت ادا کی جائے گی۔
هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 175- The offices are killed, or killed. · Hadith 28441
