مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 170- الدَّمُ ، كَمْ يَجُوزُ فِيهِ مِنَ الشَّهَادَةِ ؟. · حديث 28417
28417- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : انْطَلَقَ رَجُلاَنِ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، فَوَجَدَاهُ قَدْ صَدَرَ عَنِ الْبَيْتِ ، فَقَالاَ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، إِنَّ ابْنَ عَمٍّ لَنَا قُتِلَ وَنَحْنُ إِلَيْهِ شَرَعٌ سَوَاءٌ فِي الدَّمِ ، وَهُوَ سَاكِتٌ عَنهُمَا ، قَالَ : شَاهِدَانِ ذَوَا عَدْلٍ تَجِيئَانِ بِهِ عَلَى مَنْ قَتَلَهُ ، فَنُقِيدُكُمْ مِنْهُ.
حضرت مسعود ی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: دو آدمی کوفہ سے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے ان دونوں نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیت اللہ سے جاتے ہوئے پایا۔ وہ دونوں کہنے لگے، اے امیر المومنین ! ہمارے چچا کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ہے اس حال میں کہ ہم اس کے خون میں بالکل برابر ہیں اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان دونوں سے خاموش رہے اور فرمایا: تم دونوں دو عادل گواہ لاؤ اس شخص کے خلاف جس نے اسے قتل کیا پس میں تمہیں اس سے قصاص دلوا دوں گا۔
الْبَيْتِ، ← انْطَلَقَ رَجُلاَنِ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَوَجَدَاهُ قَدْ صَدَرَ ← الْقَاسِمِ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 170- Blood, how is it permissible to testify? · Hadith 28417
