مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 166- مَا جَاءَ فِي الْقَسَامَةِ. · حديث 28393
28393- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَن يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي الْقَتِيلِ يُؤْخَذُ غِيلَةً ، قَالَ : يُقْسِمُ مِنَ الْمُدَّعَى عَلَيْهِمْ خَمْسُونَ خَمْسِيِنَ يَمِينًا : مَا قَتَلْنَا ، وَلاَ عَلِمْنَا قَاتِلاً ، فَإِنْ حَلَفُوا فَقَدْ بَرِئُوا ، وَإِنْ نَكَلُوا أَقْسَمَ مِنَ الْمُدَّعِينَ خَمْسُونَ : أَنَّ دَمَنَا قِبَلَكُمْ ، ثُمَّ يُودَى.
حضرت یونس رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے دھوکہ سے قتل ہونے والے مقتول کے بارے میں یوں ارشادفرمایا کہ مدعی علیہم میں سے پچاس آدمی یوں پچاس قسمیں اٹھائیں گے کہ نہ ہم نے قتل کیا ہے اور نہ ہمیں قاتل معلوم ہے پس اگر انہوں نے قسم اٹھا لی تو وہ بر ہو جائیں گے اور اگر انہوں نے قسم اٹھانے سے انکار کر دیا تو مدعیوں میں سے پچاس لوگ قسم اٹھائیں گے کہ ہمارا خون تمہاری طرف سے ہوا ہے پھر دیت ادا کی جائے گی۔
الْحَسَنِ فِي الْقَتِيلِ يُؤْخَذُ غِيلَةً ← يُونُسَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 166. What was mentioned in the plot. · Hadith 28393
