مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 163- الرَّجُلُ يُرِيدُ الْمَرْأَةَ عَلَى نَفْسِهَا. · حديث 28370
28370- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ؛ أَنَّ رَجُلاً أَرَادَ امْرَأَةً عَلَى نَفْسِهَا ، فَرَفَعَتْ حَجَرًا فَقَتَلَتْهُ ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ ، فَقَالَ : ذَاكَ قَتِيلُ اللهِ.
حضرت سائب بن یزید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے غلط کام کا ارادہ کیا تو اس نے اسے پتھر اٹھا کر مارا اور اسے قتل کر دیا پس یہ معاملہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: وہ اللہ کا مقتول ہے۔
السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 163- A man wants a woman for herself. · Hadith 28370
