مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 157- الصَّبِيُّ وَالرَّجُلُ يَجْتَمِعَانِ فِي قَتْلٍ. · حديث 28346
28346- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا اجْتَمَعَ صَبِيٌّ وَعَبْدٌ عَلَى قَتْلٍ فَهِيَ دِيَةٌ ، فَإِذَا اجْتَمَعَا ، فَضَرَبَ هَذَا بِسَيْفٍ وَهَذَا بِعَصًا ، فَهِيَ دِيَةٌ.
حضرت عمرو رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: جب بچہ اور غلام کسی قتل میں شریک ہو گئے تو دیت ہو گی اور جب دونوں جمع ہوئے بایں طور کہ اس نے تلوار سے مارا اور اس نے لاٹھی سے تو بھی دیت ہو گی۔
الْحَسَنِ، ← عَمْرٍو، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 157- The boy and the man meet in murder. · Hadith 28346
