مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 105- الدِّيَةُ ، فِي كَمْ تُؤَدَّى ؟. · حديث 28010
28010- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يزيد ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلاَءِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَأَبِي هَاشِمٍ ، قَالاَ : الدِّيَةُ فِي ثَلاَثِ سِنِينَ : ثُلُثَاهَا وَنِصْفُهَا فِي سَنَتَيْنِ ، وَالثُّلُثُ فِي سَنَةٍ.
حضرت ایوب ابو العلاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت ہاشم رحمتہ اللہ علیہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : دیت کی ادائیگی تین سالوں میں ہو گی : دیت کے دو تہائی اور آدھا حصہ دو سالوں میں اور ایک تہائی حصہ ایک سال میں ۔
الدِّيَةُ فِي ثَلاَثِ سِنِينَ ثُلُثَاهَا وَنِصْفُهَا فِي سَنَتَيْنِ وَالثُّلُثُ فِي سَنَةٍ. ← قَتَادَةَ وَأَبِي ْهَاشِمٍ ← أَيُّوبَ أَبِي الْعَلاَءِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 105- Diya (blood money), how is it paid? · Hadith 28010
