مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 154- مَنْ قَالَ لِقَاتِلِ الْمُؤْمِنِ تَوْبَةٌ. · حديث 28322
28322- حَدَّثَنَا ابْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ؛ {فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ}، قَالَ : هِيَ جَزَاؤُهُ ، فَإِنْ شَاءَ أَنْ يَتَجَاوَزَ عَنْ جَزَائِهِ فَعَلَ.
حضرت تیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز رحمۃ اللہ علیہ نے (فجزاؤہ جھنم) کے بارے میں ارشاد فرمایا: جہنم اس کی سزا ہے پس اگر وہ اس کی سزا سے تجاوز کرنا چاہے تو وہ ایسا کر سکتا ہے۔
جَزَائِهِ فَعَلَ. ← هِيَ جَزَاؤُهُ فَإِنْ شَاءَ أَنْ يَتَجَاوَزَ ← أَبِي مِجْلَزٍ {فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ}، ← التَّيْمِيِّ ← ابْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 154- Whoever said to fight the believer repentance. · Hadith 28322
