مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 138- الرَّجُلُ يَعَضُّ الرَّجُلَ ، فَيَنْتَزِعُ يَدَهُ. · حديث 28226
28226- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ جَدِّهِ ؛ أَنَّ إِنْسَانًا أَتَى أَبَا بَكْرٍ ، وَعَضَّهُ إِنْسَانٌ فَنَزَعَ يَدَهُ مِنْهُ فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُهُ ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : بَعِدتْ ثَنِيَّتَهُ.
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اس حال میں کہ کسی نے اس کوکاٹا پس اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچ لیا تو اس کے سامنے کے دانت گرگئے اس پر حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس کے دانت ہلاک ہو گئے۔
جَدِّهِ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 138- The man bites the man, so his hand is taken away. · Hadith 28226
