مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 130- الرَّجُلُ يُقَتَلُ فَيَعْفُو عَن دَمِهِ. · حديث 28178
28178- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ : إِنْ وَهَبَ الَّذِي يُقْتَلُ خَطَأً دِيَتَهُ لِمَنْ قَتَلَهُ ، فَإِنَّمَا لَهُ مِنْهَا الثُّلُثُ ، إِنَّمَا هُوَ مَالٌ يُوصِي بِهِ.
حضرت ابن جریج رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کو غلطی سے قتل کیا گیا اگر اس نے اپنی دیت قاتل کو ھبہ کر دی تو اس کی طرف سے یہ ھبہ قاتل کے لیے تہائی دیت میں ہوگا اس لیے کہ یہ بھی مال ہے جس کی اس نے وصیت کی ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 130- A man is killed and he is pardoned. · Hadith 28178
