مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 128- الْعَقْلُ ، عَلَى مَنْ يَكُونُ ؟. · حديث 28154
28154- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : كُتِبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي رَجُلٍ قَالَ مَوَالِيهِ : لاَ نَعْقِلُ عَنْهُ ، فَكَتَبَ إِلَى الْقَاضِي : أَنْ أَلْزِمْهُمَ الْعَقْلَ ، فَمَا أَشُكُّ أَنَّهُمْ كَانُوا آخذي مِيرَاثِهِ.
حضرت عبدالعزیز بن عمر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کو ایک ایسے آدمی کے بارے میں خط لکھا گیا کہ جس کے آقاؤں نے یوں کہا تھا کہ ہم اس کی طرف سے دیت ادا نہیں کریں گے پس آپ رحمتہ اللہ علیہ نے قاضی کو خط لکھا کہ وہ ان لوگوں پر دیت لازم کرے اس لیے کہ مجھے یقین ہے کہ وہ اس کی وراثت لینے والے ہیں ۔
مَوَالِيهِ لاَ نَعْقِلُ عَنْهُ ← إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي رَجُلٍ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 128- Mind, who is it? · Hadith 28154
