مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 97- فِي الدَّابَّةِ يُقْطَعُ ذَنَبُهَا. · حديث 27971
27971- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ؛ فِي رَجُلٍ قَطَعَ ذَنَبَ دَابَّةٍ ، قَالَ : عَلَيْهِ ، ثَمَنُهَا ، وَتُدْفَعُ إِلَيْهِ الدَّابَّةُ.
حضرت سعید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ رحمتہ اللہ علیہ نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے کسی جانور کی دم کاٹ دی ہو یوں ارشاد فرمایا : اس شخص پر اس جانور کی قیمت لازم ہو گی اور وہ جانور اس کو دے دیا جائے گا۔
عَلَيْهِ ثَمَنُهَا وَتُدْفَعُ إِلَيْهِ الدَّابَّةُ. ← قَتَادَةَ فِي رَجُلٍ قَطَعَ ذَنَبَ دَابَّةٍ ← سَعِيدٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 97- In the animal, its offense is cut off. · Hadith 27971
