مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 95- الدَّابَّةُ الْمُرْسَلَةُ ، أَوِ الْمُنْفَلِتَةُ تُصِيبُ إِنْسَانًا. · حديث 27959
27959- حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِيرِينَ ؛ فِي الدَّابَّةِ الْمُرْسَلَةِ تُصِيبُ ؟ قَالاَ : لَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ.
حضرت عمرو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ ان دونوں حضرات سے آزاد چھوڑے ہوئے جانور کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے کسی کو نقصان پہنچا دیا ہو؟ تو آپ دونوں حضرات نے جواب دیا اس کے مالک پر کوئی ضمان نہیں ہوگا۔
لَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ. ← الْحَسَنِ وَابْنِ سِيرِينَ فِي الدَّابَّةِ الْمُرْسَلَةِ تُصِيبُ ← عَمْرٍو، ← عَبْدُ السَّلامِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 95- The sentinus, or the escaped, affects a person. · Hadith 27959
