مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 93- الْفَحْلُ ، وَالدَّابَّةُ ، وَالْمَعْدِنُ ، وَالْبِئْرُ. · حديث 27947
27947- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّ بَعِيرًا افْتَرَسَ رَجُلاً فَقَتَلَهُ ، فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَتَلَ الْبَعِيرَ ، فَأَبْطَلَ شُرَيْحٌ دِيَةَ الرَّجُلِ ، وَضَمَّنَ الرَّجُلَ قِيمَةَ الْبَعِيرِ.
حضرت مغیرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : ایک اونٹ نے کسی آدمی پر حملہ کیا اور اسے مار دیا اتنے میں کوئی آیا اور اس نے اونٹ کو مار دیا تو حضرت شریح رحمتہ اللہ علیہ نے آدمی کی دیت کو لغو قرار دیا اور اس آدمی کو اونٹ کی قیمت کا ضامن بنایا۔
مُغِيرَةَ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 93- Stallion, bribery, minerals and wells. · Hadith 27947
