مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 91- الدَّابَّةُ تَنْفَحُ بِرِجْلِهَا. · حديث 27935
27935- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : كَانُوا يُغَرِّمُونَ مِنَ الْوَطْءِ ، وَلاَ يَغْرَمُونَ مِنَ النَّفْحَةِ.
حضرت ابن عون رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : صحابہ رضی اللہ عنہم روندنے کی صورت میں تو ضامن بناتے تھے اور جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں ضامن نہیں بناتے تھے ۔
كَانُوا يُغَرِّمُونَ مِنَ الْوَطْءِ وَلاَ يَغْرَمُونَ مِنَ النَّفْحَةِ. ← ابْنِ سِيرِينَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 91- The bear rests with her leg. · Hadith 27935
