مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 119- الصَّبِيُّ الصَّغِيرُ تُصَابُ سِنُّهُ. · حديث 28106
28106- حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : فِي سِنِّ الصَّبِيِّ إِذَا لَمْ يُثْغِرْ ، قَالَ : يَنْظُرُ فِيهِ ذَوَا عَدْلٍ ، فَإِنْ نَبَتَتْ جُعِلَ لَهُ شَيْءٌ ، وَإِنْ لَمْ تَنْبُتْ كَانَ كَسِنِّ الرَّجُلِ.
حضرت عمر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے بچہ کے دانت کے بارے میں جبکہ وہ نکلا ہو یوں ارشاد فرمایا : اس بارے میں دو عادل دیکھیں گے اگر دانت نکل آیا تو اس کے لیے کوئی چیز مقرر کر دیں گے اور اگر دانت نکلا تو وہ آدمی کے دانت کی مانند ہوگا۔
فِي سِنِّ الصَّبِيِّ إِذَا لَمْ يُثْغِرْ ← الْحَسَنِ، ← عَمْرٍو، ← سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 119- The young boy gets his age. · Hadith 28106
