مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 80- مَنْ قَالَ لاَ يُقَادُ مِنْ جَائِفَةٍ ، وَلاَ مَأْمُومَةٍ ، وَلاَ مُنَقِّلَةٍ. · حديث 27863
27863- حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَن عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلاَعِيِّ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ : لاَ يُقَادُ مِنَ الْجَائِفَةِ ، وَالْمَأْمُومَةِ ، وَالْمُنَقِّلَةِ ، وَالنَّاخِرَةِ.
حضرت عبید اللہ بن عبید کلاعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا قصاص نہیں لیا جائے گا پیٹ کے اندر تک زخم لگانے کی صورت میں اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں جس سے سر کی ہڈیاں ظاہر ہو جائیں اور نہ ہی ناک کا اگلا حصہ ٹوٹنے کی وجہ سے ۔
لاَ يُقَادُ مِنَ الْجَائِفَةِ وَالْمَأْمُومَةِ وَالْمُنَقِّلَةِ وَالنَّاخِرَةِ. ← مَكْحُولٌ ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلاَعِيِّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 80- Whoever said he was not led by a starving person, not from a motherhood, nor from a family woman. · Hadith 27863
