مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 71- الْحُرُّ يَشُجُّ الْعَبْدَ ، أَوْ يَجْرَحُهُ. · حديث 27803
27803- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : الْعَبْدُ يَشُجُّ الْحُرَّ ، أَوْ يَفْقَأُ عَيْنَهُ ، فَيُرِيدُ الْحُرُّ أَنْ يَسْتَقِيدَ مِنَ الْعَبْدِ ، قَالَ : لاَ يَسْتَقِيدُ حُرٌّ مِنْ عَبْدٍ ، وَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ مُجَاهِدٌ ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى.
حضرت ابن جریج رحمتہ اللہ علیہ کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ غلام جب آزاد آدمی کو زخمی کر دے یا اس کی آنکھ پھوڑ دے پھر آزاد اس سے قصاص لینا چاہے تو ، تو انہوں نے جواب دیا کہ آزاد غلام سے قصاص نہیں لے سکتا اور اسی طرح حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ اور سلیمان بن موسیٰ رحمتہ اللہ علیہ نے بھی فرمایا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 71- Freedom hurts or wounds a servant. · Hadith 27803
