مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 101- شِبْهُ الْعَمْدِ ، عَلَى مَنْ يَكُونُ ؟. · حديث 27986
27986- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : مَا كَانَ مِنْ قَتْلٍ بِغَيْرِ سِلاَحٍ فَهُوَ شِبْهُ الْعَمْدِ ، وَفِيهِ الدِّيَةُ عَلَى الْعَاقِلَةِ.
حضرت مغیرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : جو قتل بغیر ہتھیار کے کیا گیا ہو وہ شبہ عمد ہے اور اس میں دیت خاندان والوں پر لازم ہے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 101- Almost mayor, who is it? · Hadith 27986
