مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 5- في كفارة الْيَمِينِ مَنْ قَال : نِصْفُ صَاعٍ. · حديث 12333
12333- حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَ : قَالَ : إنِّي أَلِي مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ ، فَإِذَا رَأَيْتَنِي قَدْ حَلَفْتُ عَلَى يَمِينٍ لَمْ أُمْضِهَا ، فَأَطْعِمْ عَنِّي عَشَرَةَ مَسَاكِينَ لِكُلِّ مِسْكِينٍ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ ، أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ.
حضرت یسار بن نمیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ فرمایا: میں مسلمانوں کا حاکم بنتا ہوں پس جب تم مجھے دیکھو کہ میں نے کوئی قسم کھائی ہے جسے پورا نہ کروں تو میری طرف سے دس مسکینوں کو کھانا کھلا دو، ہر مسکین کے لئے نصف صاع گندم یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور ہو۔
يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ ← طَلْحَةَ، ← لَيْثٌ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 5- In the penance of the oath, who said: half a saa '. · Hadith 12333
