مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 14- في الأعرج وَالْمَجْنُونِ وَالأَعْوَرِ يُجْزِئُ فِي الرَّقَبَةِ. · حديث 12368
12368- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : أَيَجُوزُ فِي قَتْلِ النَّفْسِ رَقَبَةٌ مُؤْمِنَةٌ غَيْرُ سَوِيَّةٍ وَهُوَ يَنْتَفِعُ بِهَا أَعْرَجُ ، أَوْ أَشَلُّ ؟ فَأَبَى وَاسْتَحَبَّ السَّوِيَّةَ.
حضرت ابن جریج رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا، کیا قتل نفس میں مومن غلام کو آزاد کرنا جو کہ تندرست نہ ہو کافی ہو جائے گا اور وہ اس سے نفع حاصل کر رہا ہے، وہ غلام لنگڑا ہے یا اس کا عضو شل ہے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس کا انکار کیا اور تندرست غلام کو پسند کیا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 14- In the lame, the mad, and the cecum, is divided into the neck. · Hadith 12368
