مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 7- مَنْ قَالَ يُجْزِيهِ أَنْ يُطْعِمَهُمْ مَرَّةً وَاحِدَةً. · حديث 12344
12344- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أبي مَسْلَمَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ ، عَنْ إطْعَامِ الْمِسْكِينِ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ ، فَقَالَ : أَكْلَةٌ ، قُلْتُ : إنَّ الْحَسَنَ يَقُولُ : مَكُّوكٌ ، فَقُلْت : مَا تَرَى فِي مَكُّوكِ بُرٍ ؟ فَقَالَ : إنَّ مَكُّوكَ بُرٍّ لاَ يُجْزِئُ.
حضرت سعید بن یزید ابو مسلمہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ سے قسم کے کفارہ میں مسکینوں کو کھانا کھلانے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کھانا کھلانا ہے میں نے عرض کیا حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہر مسکین کے لئے ڈیڑھ صاع ہے، کیا آپ کے نزدیک ڈیڑھ صاع گندم درست نہیں ہے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ڈیڑھ صاع گندم کافی نہیں ہوتی۔
إنَّ مَكُّوكَ بُرٍّ لاَ يُجْزِئُ. ← مَكُّوكٌ فَقُلْت مَا تَرَى فِي مَكُّوكِ بُرٍ ← أَكْلَةٌ قُلْتُ إنَّ الْحَسَنَ ← إطْعَامِ الْمِسْكِينِ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ ← سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي مَسْلَمَةَ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 7 - Whoever says it is permissible to feed them only once. · Hadith 12344
