مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 84- في امرأة نَذَرَتْ أَنْ تَعْتَكِفَ فِي مَسْجِدٍ فَمُنِعَتْ. · حديث 12728
12728- حدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ ، قَالَ : سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ جَعَلَتْ عَلَيْهَا أَنْ تَعْتَكِفَ شَهْرًا فِي الْمَسْجِدِ الْجَامِعِ ، فَطلب إليها أمر لاَ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَظْهرَ ، قَالَ : تَعْتَكِفُ فِي مَسْجِدٍ تأمن بِهِ.
حضرت عمرو بن ھرم رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی ہے کہ وہ جامع مسجد میں ایک مہینہ اعتکاف بیٹھے گی ، پھر اس سے ایسی چیز طلب کی گئی کہ وہ اب نکلنے کی طاقت نہیں رکھتی ، آ پ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا جب اس سے مامون ہو جائےتو اعتکاف بیٹھ جائے۔
سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ← عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ ← حَبِيبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 84- In a woman who vowed to do i'tikaaf in a mosque, she was forbidden. · Hadith 12728
