مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 37- في الرجل يَحْلِفُ لاَ يَصِلُ رَحِمَهُ مَا يُؤْمَرُ بِهِ ؟. · حديث 12524
12524- حدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ نَبَاتَةَ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ ، أَنَّ أَخَوَيْنِ كَانَا شَرِيكَيْنِ ، وَأَنَّ أَحَدَهُمَا أَرَادَ مُفَارَقَةَ أَخِيهِ ، فَقَالَ : كل مَمْلُوكٌ لَهُ حُرٌّ ، أَوْ عَتِيقٌ إِنْ لَمْ يُفَارِقْ أَخَاهُ وَإِنَّ أُمَّهُ أَمَرَتْهُ أَنْ لاَ يُفَارِقَ أَخَاهُ ، فَسَأَلْت الْحَسَنَ ، أَوْ سُئِلَ وَهُوَ يَسْمَعُ ذَلِكَ ، فَقَالَ : لِيُكَفِّرْ يَمِينَهُ وَيَصِلْ رَحِمَهُ ويُشَارِكُ أَخَاهُ ، أَوْ كَمَا قَالَ : قَالَ أَبُو الْعَلاَءِ كَثِيرٌ : فَحَدَّثت بِهِ الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ ، فَقَالَ : هَذَا قَوْلُ طَاوُوس.
حضرت کثیر بن نباتہ رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ دو بھائی آپس میں شریک تھے ان میں سے ایک نے اپنے بھائی سے جدا ہونے کا ارادہ کیا اور کہا کہ میں اگر اپنے بھائی سے جدا نہ ہوا تو میرا ہر مملوک آزاد ہے ،جبکہ اس کی والدہ نے اس کو بھائی سے جدا نہ ہونے کا حکم دیا ، میں نے حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا یا وہ خوداس معاملہ کوسن رہے تھے تو ان سے سوال کیا گیا ،آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور صلہ رحمی کر تار ہے اوراپنے بھائی کے ساتھ شریک رہے یا جس طرح انہوں نے فرمایا ۔
كَثِيرِ بْنِ نَبَاتَةَ سَمِعَهُ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 37- In a man swears an oath whose womb does not reach what is commanded? · Hadith 12524
