Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 1- He who says, We do not vow in disobeying God, nor do they possess it. · Hadith 12284
مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 1- مَنْ قَالَ لاَ نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللهِ وَلاَ فِيمَا لاَ يَمْلِكُ. · حديث 12285
12285- حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : لاَ وَفَاءَ لِنَذْرٍ فِي مَعْصِيَةٍ.
حضرت ابوثعلبہ الخشنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: معصیت کی نذر کو پورا کرنا نہیں ہے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 1- He who says, We do not vow in disobeying God, nor do they possess it. · Hadith 12285
مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 2- النذر ما كَفَّارَتُهُ وَمَا قَالُوا فِيهِ ؟. · حديث 12286
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کوئی شخص قسم کھائے یا کسی چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کی نذر مان لے تو غلام آزاد کرے یا دو مہینے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت فرمایا تو دونوں حضرات نے فرمایا: اگر وہ نہ پائے تو دس مسکینوں کو کھانا کھلا دے۔
حضرت عبدالمالک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے ایک شخص نے دریافت فرمایا کہ میں اپنے بھائی اور بہن کے پاس ( گھر میں ) نہیں جاؤں گا؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ان کے پاس جاؤ اور دس مسکینوں پر صدقہ کرو ( کھانا کھلاؤ)۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 2- The vow, what they atoned for, and what they said about it? · Hadith 12294
مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 2- النذر ما كَفَّارَتُهُ وَمَا قَالُوا فِيهِ ؟. · حديث 12295
12295- حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ مُحَمَّدٍ الْحَنْظَلِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لاَ وَفَاءَ لنذر فِي غَضَبٍ , وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عصب کی نذر کا پورا کرنا نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے۔