مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 25- مَنْ قَالَ الْكَفَّارَةُ بَعْدَ الْحِنْثِ. · حديث 12440
12440- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : قُلْتُ : حَلَفْت عَلَى أَمْرٍ غَيْرُهُ خَيْرٌ مِنْهُ أدعه وأُكَفِّرُ يَمِينِي ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت ابن جریج رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا میں کسی کام پرقسم اٹھاؤں پھر اس کے علاوہ میں خیر دیکھوں تو قسم کو چھوڑ کر اس کا کفارہ ادا کرلوں؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا : ہاں ۔
نَعَمْ ← قُلْتُ حَلَفْت عَلَى أَمْرٍ غَيْرُهُ خَيْرٌ مِنْهُ أدعه وأُكَفِّرُ يَمِينِي ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 25- Who said penance after the breakthrough? · Hadith 12440
