مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 22- الرجل يحلف بِغَيْرِ اللهِ ، أَوْ بِأَبِيهِ. · حديث 12416
12416- حدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ كَعْبٌ : إنَّكُمْ تُشْرِكُونَ ، قَالُوا : وَكَيْفَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ ؟ قَالَ : يَحْلِف الرَّجُلُ لاَ وَأَبِي ، لاَ وَأَبِيك ، لاَ لَعَمْرِي ، لاَ وَحَيَاتِكَ ، لاَ وَحُرْمَةِ الْمَسْجِدِ ، لاَ وَالإِسْلاَمِ ، وَأَشْبَاهِهِ مِنَ الْقَوْلِ.
حضرت کعب رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا بیشک تم لوگ شرک کر تے ہو ، لوگوں نے عرض کیا اے ابو اسحاق رحمتہ اللہ علیہ! کیسے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: لوگ قسمیں اٹھاتے ہیں میرے باپ کی قسم ، تیرے باپ کی قسم ، میری زندگی اور عمر کی قسم ، تیری زندگی کی قسم ، مسجد کی حرمت کی قسم ،اسلام کی قسم اور اس کے مشابہہ دوسری قسمیں ( یہ سب شرک ہی تو ہے ) ۔
وَكَيْفَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ ← كَعْبٌ إنَّكُمْ تُشْرِكُونَ ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 22- A man swears by other than God, or by his father. · Hadith 12416
