مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 124 - فِي الْمُوْلِي يُوقَفُ. · حديث 18879
18879- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلِمَةَ بْنِ حَرْبٍ ؛ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يُوقِفُهُ بَعْدَ الأَرْبَعَةِ حَتَّى يُبَيِّنَ رَجْعَةً ، أَوْ طَلاَقًا.
حضرت عمرو بن سلمہ بن حرب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چار مہینے گذرنے کے بعد ایلاء کے حکم کومولی پر موقوف رکھتے تھے کہ وہ خود بیان کرے کہ رجوع ہے یا طلاق ہے۔
الشَّعْبِيِّ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 124 - In al-Mawla, he is arrested. · Hadith 18879
