مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 181 - في عذاب الْقَبْرِ وَمِمَّ هُوَ. · حديث 12150
12150- حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ : عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ : دَخَلَتْ عَلَيْهَا يَهُودِيَّةٌ فَوَهَبَتْ لَهَا طِيبًا ، فَقَالَتْ : أَجَارَك اللَّهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , قَالَتْ : فَوَقَعَ فِي نَفْسِي مِنْ ذَلِكَ ، فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ إنَّ فِي الْقَبْرِ عَذَابًا ؟ قَالَ : نَعَمْ , إنَّهُمْ لَيُعَذَّبُونَ فِي قُبُورِهِمْ عَذَابًا تَسْمَعُهُ الْبَهَائِمُ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میرے پاس ایک یہودی خاتون آئی ہیں اس نے آپ کو خوشبوھبہ کی ، اس نے کہا اللہ تعالی آپ کو عذاب قبر سے پناہ دے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میرے دل میں اس کے بارے میں خیال آیا، جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے تو میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کیا قبر میں عذاب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہاں، بیشک وہ اپنی قبروں میں عذاب دیئے جاتے ہیں ، جس کو بہائم سنتے ہیں۔
فَوَقَعَ فِي نَفْسِي مِنْ ذَلِكَ فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللهِ قُلْتُ ← دَخَلَتْ عَلَيْهَا يَهُودِيَّةٌ فَوَهَبَتْ لَهَا طِيبًا فَقَالَتْ أَجَارَك اللَّهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 181 - In the torment of the graves and what it is. · Hadith 12150
