مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 74- فِي الرُُّكوبِ بِالْمَيَاثِرِ الْحُمُرِ وَالرَّحَائِلِ الْحُمُرِ. · حديث 25749
25749- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرو بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَرَأَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم رَوَاحِلَنَا وَعَلَى إِبِلِنَا أَكْسِيَةً فِيهَا خُيُوطُ عِهْنٍ حُمْرٌ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَلاَ أَرَى هَذِهِ الْحُمْرَةَ قَدْ عَلَتْكُمْ ؟ فَقُمْنَا سِرَاعًا لِقَوْلِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، حَتَّى نَفَرَ بَعْضُ إِبِلِنَا ، قَالَ : فَأَخَذْنَا الأَكْسِيَةَ فَنَزَعَنَاهَا مِنْهَا.
حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہں کہ ہم جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ باہر نکلے ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے کجاوے دیکھے ہمارے اونٹوں پر ایسی چادریں تھیں جن میں سرخ اون کے دھاگے تھے۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " خبر دار میں دیکھ رہاہوں کہ یہ سرخی تمہارے اوپر چڑھ رہی ہے۔ " چنانچہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کی وجہ سے جلدی سے کھڑے ہوگئے ۔ یہاں تک کہ ہم میں سے بعض کے اونٹ بدک گئے۔ راوی کہتے ہیں ۔ پس ہم نے چادروں کو پکڑا اور اتار دیا۔
رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 74- When riding on the red streams and the red parts. · Hadith 25749
