مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 73- فِي وَاصِلةِ الشَّعْرِ بِالشَّعْرِ. · حديث 25737
25737- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ يُحَدِّثُ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ؛ أَنَّ جَارِيَةً مِنَ الأَنْصَارِ تَزَوَّجَتْ ، وَأَنَّهَا مَرِضَتْ فَتَمَرَّطَ شَعْرُهَا ، فَأَرَادُوا أَنْ يَصِلُوهُ ، فَسَأَلُوا رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ ؟ فَلَعَنَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَة.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انصار کی ایک لڑکی کی شادی ہوئی اور وہ بیمار ہوگئی ۔ جس سے اس کے بال جھڑ گئے ۔ لوگوں اس کے بال لگوانا چاہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں سوال کیا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی پر لعنت فرمائی ۔
عَائِشَةَ ← صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ← الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 73- In the hair extensions. · Hadith 25737
